Posts

Showing posts with the label مسیحا

The Greater Lawgiver عظیم قانون ساز

Image
یسوع کی زندگی ، الفاظ ، اور اعمال، اسرائیل کی تاریخ میں بنیادی تقریبات کی بازگشت ہے۔ خدا باپ نے جو کام ماضی میں شروع کئے تھے ۔ ان کی تکمیل کرتا ہے۔ وہ ایک بہت بڑا قانون ساز ہے۔ مصر سے انخلا کی کہانی کی پشین گوئی کرتا ہے۔ موسیٰ اور یسوع مسیح کو برابر رکھ کو موازنہ کیا جائے۔ متی کی انجیل ہمیں یسوع کی تعلیمات کے لئے تیار کرتی ہے۔ کیسا کہ پہاڑی واعظ بیان کی گئی ہے۔ موسیٰ نے کوہِ سینا پر اسریئل کو قانوں پہنچایا۔ اسی طرح سے یسوع مسیح نے پہاڑی واعظ میں مزید قانون کی اور نبیوں کی تشریح کی۔ جیسا کہ مجوسیوں نے ھیرودیس بادشاہ  کو بتایا ، کہ یہودیوں کا بادشاہ پیدا ہوا ہے۔اس نے ان سے کہا جب وہ تمہیں ملے تو آ کر مجھے بھی خبر دو تاکہ میں بھی اس کو سجدہ کر سکوں۔ مجوسیوں کا خواب میں آگاہی مل گئی تھی کہ۔ ہیرودیس کے پاس واپس لوٹ کر نہ جائیں۔ کیونکہ اس نے اس کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

خادم اور بادشاہ Servant and King

Image
دریائے یردن میں اس کے بپتسمہ پر عمل کرتے ہوئے،آسمان سے آواز اس بات کا ثبوت ہے۔ یسوع مسیح ہی خدا کا خادم اور بیٹا ہے  متی کی ینجیل میں "تمام ہوا" کا خیالیہ بڑا واضع ہے۔ خدا اپنے تمام وعدے یسوع کی صورت میں پورے کرتا ہے۔ وہ خدا کا بیٹا ہے اور وہ اسرئیل کو چھُڑانے اور قوموں پر حکمرانی کے  لئے آیا۔

آسمان کا کھُل جانا - Rend the Heavens

Image
  یسوع مسیح کا زکر سب سے پہلے مرقس کی انجیل میں ملتا ہے۔ جب یوحنا اس کو دریائے یردن میں بپتسمہ دیتا ہے۔ وہ خدا کا خادم ہے اور پاک روُح سے مسح کیا ہوا ہے۔ جو کہ عوام کی توقعات کے موافق نہیں ہے۔ یوحنا لوگوں کو بپتسمہ دے رہا تھا جس میں یسوع ناصری بھی شامل تھا۔ مرقس کی کتاب ان تمام کہی ہوئی باتوں اور واقعات پر زور دیتی ہے۔ جس میں یسوع کا بپتسمہ، آسمان کا کھُل جانا، الہی آواز اور پاک روُح کا کبوتر کی شکل میں ظاہر ہونا۔ مرقس کی کتاب 1: 9-11 

مسیح آتا ہے Messiah Arrives

Image
  "خدا کی بادشاہی مسیح کے دور میں آتی ہے جس کا آغاز دریائے یردن میں بپتسمہ سے   ہوا" مرقس 1: 1-3