Posts

Showing posts with the label قانون

قانون اور انیباء - Law and the Prophets

Image
  تکمیل متی کی انجیل میں بنیادی خیال ہے۔ مسیحا کے آنے کے ساتھ ہی تکمیل کے عمل کا آغاز ہوا۔ موسیٰ کے قانون کے کیا مضمرات تھے؟ پہاڑی واوعظ میں یسوع نے بلکل صاف صاف جواب دیئے۔ وہ یہودی فرقوں کےقانون کی تشریح پر تفرقے اور جھگڑے ختم کرنے نہیں آیا تھا۔ بلکہ قانون اور انبیاء کی تکمیل کے لئے آیا تھا۔ اس کے خطبے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ کس طرح سے قانون کو بلکل ٹھیک رکھنا ہے۔ یا پھر قنون کو قدیم حالت میں بحال کرنا اور پرانی روایات سے مبُراء۔ یسوع نے اپنا مشن ایک ہی نقطے پر مرکوز کیا کہ   صرف تکمیل۔ قانون کے حصول کے لئے اس کی مقتدر قراردادیں تورات میں لکھی گئی قانون اور ضابطوں کی دسترس سے باہر ہیں۔ وہ ہمیں راستبازی سکھاتا ہے، جو کہ رسمی پاکیزگی سے تجاوز کرتی ہے۔ اور موسویٰ قانون کی محتاط مترجم ہے۔ آخر کار یسوع ایک قانون ساز تھا اور موسیٰ سے بڑا نبی تھا۔ متی 5: 17-20

The Greater Lawgiver عظیم قانون ساز

Image
یسوع کی زندگی ، الفاظ ، اور اعمال، اسرائیل کی تاریخ میں بنیادی تقریبات کی بازگشت ہے۔ خدا باپ نے جو کام ماضی میں شروع کئے تھے ۔ ان کی تکمیل کرتا ہے۔ وہ ایک بہت بڑا قانون ساز ہے۔ مصر سے انخلا کی کہانی کی پشین گوئی کرتا ہے۔ موسیٰ اور یسوع مسیح کو برابر رکھ کو موازنہ کیا جائے۔ متی کی انجیل ہمیں یسوع کی تعلیمات کے لئے تیار کرتی ہے۔ کیسا کہ پہاڑی واعظ بیان کی گئی ہے۔ موسیٰ نے کوہِ سینا پر اسریئل کو قانوں پہنچایا۔ اسی طرح سے یسوع مسیح نے پہاڑی واعظ میں مزید قانون کی اور نبیوں کی تشریح کی۔ جیسا کہ مجوسیوں نے ھیرودیس بادشاہ  کو بتایا ، کہ یہودیوں کا بادشاہ پیدا ہوا ہے۔اس نے ان سے کہا جب وہ تمہیں ملے تو آ کر مجھے بھی خبر دو تاکہ میں بھی اس کو سجدہ کر سکوں۔ مجوسیوں کا خواب میں آگاہی مل گئی تھی کہ۔ ہیرودیس کے پاس واپس لوٹ کر نہ جائیں۔ کیونکہ اس نے اس کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔