Authority over Satan - شیطان کے اوُپر اختیار
یسوع نے شیطان پر اپنے اختیار کا مظاہرہ کیا اور بنی اسرائیل سے اپنی پوری قوت استعمال کرکے نکالا۔ مرقس 1: 21-28 یسوع نے تمام آزمائیشوں کو مسترد کرتے پوئے اور خدا کی مرضی قبول کرتے ہوئے شیطان کو بیابان میں شکست دی۔ گلیلی کے سمندر کے قریب کفُر نحُوم کے گاؤں میں جب اس نے شیطانی قوتوں کے اوُپر اپنے اختیار کا استعمال کیا۔ تب اس کے اثرات لوگوں پر ظاہر ہوئے۔ پہلا واقع مقامی عبادت گاہ میں ہوا جہاں پر ہہودی اکٹھے ہو کر توارت پڑھتے اور دعا کرتے تھے۔ مرقس 1: 21-28