Posts

Showing posts with the label اس کا اختیار

سبت کا خُدا Lord of Sabbath

Image
  ت مام فریسیوں اور مصنفین نے سبت کے ضابطوں کو نہ ماننے پر یسوع پر اعتراض کیا۔ یسوع نے اس موقع کا فائدہ اٹُھاتے ہوئے بتایا کہ ابنِ آدم ہی خدُا ہے اور اس سبت کے دن کا بھی۔ خداوند خُدا نے اس کی ساری تخلیقی سرگرمیاں ساتویں دن روک دیں۔ ابھی بھی یہ رسمی طور پر سمجھا جاتا ہے۔ کہ ضابطے کا دن جس میں کوئی کام نہیں کیا جا سکتا، تورات کے کوہِ سینا پر آنے سے پہلے واقع نہیں ہوا۔ (سبت کے دن کو یاد رکھوکہ وہ پاک ہے)

Authority over Satan - شیطان کے اوُپر اختیار

Image
 یسوع نے شیطان پر اپنے اختیار کا مظاہرہ کیا اور بنی اسرائیل سے اپنی پوری قوت استعمال کرکے نکالا۔ مرقس 1: 21-28 یسوع نے تمام آزمائیشوں کو مسترد کرتے  پوئے اور خدا کی مرضی قبول کرتے ہوئے شیطان کو بیابان میں شکست دی۔ گلیلی کے سمندر کے قریب کفُر نحُوم کے گاؤں میں جب اس نے شیطانی قوتوں کے اوُپر اپنے اختیار کا استعمال کیا۔ تب اس کے اثرات لوگوں پر ظاہر ہوئے۔ پہلا واقع مقامی عبادت گاہ میں ہوا جہاں پر ہہودی اکٹھے ہو کر توارت پڑھتے اور دعا کرتے تھے۔ مرقس 1: 21-28

Authority over Disease - بیماری پر اختیار

Image
  یسوع نے شکوہ کو پاکیزگی کے ضوابط کے اوپر ترجیح نہیں دی۔ اس کو بیماری سے شفا کے لئے اورمظلوم کو شیطانی روح سے چھُڑانے کے لئے۔ نہ ہی سبت کی پابندی،نہ ہی رسم کی پاکیزگی پر لاوی کے قوانین پر ۔ جس کا مقصد انسانی ضروریات کو پورا کرنے سے روکنا تھا۔ یہ خاص طور پر ان دنوں میں تھا جب اسرائیل کا مسیحا خدا کی بادشاہت کولاگو کررہا تھا۔