سبت کا خُدا Lord of Sabbath
ت مام فریسیوں اور مصنفین نے سبت کے ضابطوں کو نہ ماننے پر یسوع پر اعتراض کیا۔ یسوع نے اس موقع کا فائدہ اٹُھاتے ہوئے بتایا کہ ابنِ آدم ہی خدُا ہے اور اس سبت کے دن کا بھی۔ خداوند خُدا نے اس کی ساری تخلیقی سرگرمیاں ساتویں دن روک دیں۔ ابھی بھی یہ رسمی طور پر سمجھا جاتا ہے۔ کہ ضابطے کا دن جس میں کوئی کام نہیں کیا جا سکتا، تورات کے کوہِ سینا پر آنے سے پہلے واقع نہیں ہوا۔ (سبت کے دن کو یاد رکھوکہ وہ پاک ہے)