Mercy, Not Sacrifice - نہیں رحم قرُبانی

 جب یسوع نے فالج زدہ اور گناہگاروں کو معاف کیا، تو اس نے فریسیوں اور کاتبوں کو اور ہیکل کی تمام اتحایوں کو ناراض کیا۔ اس نے اجنبیت کا اظہار کیا، ان لوگوں تک پہنچنے کے لئے جن کو گناہ گار سمجھا جاتا تھا۔ جو کہ تنگ نظر یہودیوں کے لئے ناقابلِ قبول تھا۔ انھوں نے یسوع کو دیکھا کہ وہ محصوُل لینے والوں اور گناہ گاروں کے ساتھ مل کر کھانا کھا رہا تھا۔ انھوں نے اس کو بے نقاب کیا اور ک یہ بھی ایک بدنام گناہ گار لگتا ہے۔

Waterfall France - Photo by Lucas MARULIER on Unsplash
[تصویر کے کاپی رائٹ Lucas MARULIER on Unsplash]

یہودیوں کے معاشرے میں پہلی صدی میں محصُول لینے والوں کو بہت حقیر سمجھا جاتا تھا۔ ان کا کام یہودی اور پگان وسائل سے پیسہ اکٹھا کرنا تھا۔ اور وہ ہر قسم کےلوگوں سے بات چیت کرتے تھے۔ پگان اور غیر یہودی لوگوں سے رابطہ کے مطلب کہ وہ ہر وقت وہ رسمی نجاست میں تھے۔ اور محبِ وطن یہودی ان کو رومنزکے ساتھ تعلقات رکھنے والے مانتے تھے۔

مرقس 2: 13-17

"یسوع پھرِسے جھیل کے کنارے گیا اورکئی لوگ اُس کے گرد جمع ہوئے۔ اور وہ انھیں تعلیم دینے لگا۔ چلتے چلتے اس نے حلفی کے بیٹے لاوی کو محصُول کی چوکی پر بیٹھے دیکھا۔اس سے کہا میرے پیچھے ہو لے۔ اور وہ اٹھ کریسوع کے پیچھے ہو لیا۔ جب یسوع لاوی کے گھر میں کھانا کھا رہا تھا۔ تو کئی محصُول لینے والے اور گہناگار لوگ یسوع اور اس کے شاگردوں کے ساتھ کھانے میں شیرک ہوگئے۔ ایسے بہت سے لوگ یسوع کے پیچھے ہو لئے تھے۔شریعت کے بعض عالموں نے جو فریسی فرقہ سے تعلق رکھتے تھے۔یسوع کو گہناگاروں اور محصُول لینے والوں کے ساتھ کھانا کھاتے دیکھا۔تو اس کے شاگردوں سے کہا۔  یہ محصُول لینے والوں اور گہناگاروں کے ساتھ کیوں کھانا کھاتا ہے؟

یسوع نے سُن کر ان سے کہا: بیماروں کو طبیب کی ضرورت ہوتی ہے۔ تندرستوں کونہیں۔ راستبازوں کو نہیں بلکہ گہناگاروں کو بلانے آیا ہوں۔ "

لاوی بھی متی جیسا ہی تھا۔ یہودیوں میں دو نام رکھنا عام بات تھی۔ وہ بھی ہیرودیس کا ملازم تھا۔

رومنز سارے ٹیکس خود اکٹھے کرتے تھے۔ پڑھے لکھے یہودی اس قسم کی ملازمت کو بُرا سمجھتے تھے۔ کیونکہ اس میں ان کو غیر یہودی لوگوں کے ساتھ بھی رابطہ رکھنا پڑتا تھا۔ جو کہ ان کی مذہبی اور رسمی پاکیزگی کے لئے ایک رسک تھا۔ یسوُع کے یہ کام خاص طور پر مکُرو سمجھے جاتے تھے۔ جو کہ سیاسی اور رسمی طور پر بھی  ناپاک آدمیوں کے ساتھ تعلق اعتراض کے قابل تھے۔ اس طرح سے اس کے جرُم میں اور اضافہ ہوتا ہے جب وہ محصُول لینے والوں اور گناہگاروں کے ساتھ کھانا کھاتا ہے۔ پڑھے لکھے یہودیوں کے لئے میز پر اشتراکیت کی بہت ذیادہ اہمیت تھی۔ فریسیوں اور کم پڑھے لکھے یہودیوں کے ساتھ کھانا کھانا بھی ان کی رسمی پاکیزگی کے لئے خطرہ سمجھا جاتا تھا۔ گناہگاروں کی ایک قسم جن کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں۔ لیکن اس معاملے میں کسی بھی بڑی اخلاقی ناکامی سے قطع نظررسمی طور پر ناپاک سمجھا جاتا تھا۔

فریسیوں کا خاص فرقہ موسیٰ کی شریعت کا پابند تھا۔ اوران کی زبانی روایات تورات کی ترجمانی کرتی ہیں اور بزرگوں کی روایات کی بھی۔ کچھ رسمی پاکیزگی کے ساتھ وابسطہ ہیں۔

ہیکل کے کاہن باقی یہودیوں سے شریعت کی سختی سے پابندی کرتے ہیں۔ فریسی عام زندگی میں بھی اسی طرح کی رسمی پاکیزگی کو لاگو کرنا چاہتے ہیں۔

مسیحا کا اس دنیا کے لئے مشن بھی رہائی کے لئے زور دیتا ہے۔ نہ کہ مزمت اور تباہی کے لئے۔

متی کی انجیل میں لکھا ہے۔ " کہ جاؤ اور قوموں کو سکھاؤ" کا مطلب ہے۔" کہ میں تُم پر رحم کروں گا نہ کہ تُم سے قرُبانی مانگوں گا۔" میں راستبازوں کے لئے نہیں بلکہ گناہگاروں کی توبہ کے لئے آیا ہوں۔"

مصیب ذدہ اور بیماروں  کو گناہوں کی معافی دینا۔ یسوُع بحتکے ہووں کو چھڑُانے اور بحال کرنے کے لئے  آیا ،جن کا ایمان  خدا  پر ہے۔ اس دن یسوع نے محصُول لینے والوں اور مفلوج پر اپنا رحم دکھایا۔ امین 

Translated by: Asif Kaleem Jamil
Asifkal08@gmail.com

موازنہ کریں:

  • Mercy, not Sacrifice - (Forgiveness links the call of the tax collector to the healing of the paralytic - the Son of Man’s authority to discharge sins and restore men – Mark 2:13-17)


Comments

POPULAR POSTS

New Covenant in the Spirit

Bénis les Nations