The Forerunner پیش رو

 "یوحنا بپتسمہ دینے والے نے مسیح کے لئے راہ تیار کی اور خدا کی بادشاہی کی خوشخبری دی"

تمام چاروں اناجیل یوحنا بپتسمہ دیے والے کے بارے میں یسعیاہ کی کتاب سے حوالہ دیتی ہیں۔ یسوع مسیح کے آنے سے پہلے توبہ کرو اور گناہوں سے معافی مانگو۔ یوحنا خدا کے اس دن کے لئے متوقع تھا۔

Waterfalls UK - Photo by Mike Lewis HeadSmart Media on Unsplash
[تصویر کے کاپی رائٹ Mike Lewis Head SmartMedia on Unsplash]

یسعیاہ 40: 3 "کسی کی آواز سُنائی دیتی ہے بیابان میں خداوند کے لئے راہ تیار کرو"

یوحنا بپہتسمہ دینے والے کے بہت سارے کام ایلیا نبی کے کاموں سے ملتے جُلتے ہیں۔ جیسا کہ یوحنا اوُنٹ کے چمٹرے کا لباس پہنتاق تھا اسی طرح ایلیا نبی بھی بیابان میں رہتا تھا۔

2کنگز: 1 1-8 ، ملاکی 3: 1-3 ، 4:5 ، مرقس 9: 12-13 ، لوُقا 17:1

یونانی لفظ کا ترجمہ " معافی یا توبہ" زہن کی تبدیلی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ گناہوں سے معافی یا توبہ کا ارادہ کر نا، یعنی اپنے زہن کو بدلنا، اور مکمل طور پر زندگی کو بدلنا ۔ معافی یا توبہ کا یونانی زبان میں مطلب رہائی، چھُٹی کسی چیز سے چھُٹکارا ہے۔

پاک کلام میں یونانی زبان میں توبہ یا معافی کا ترجمہ اصل میں قرض سے نجات یا طلاق کے لئے فرمان یعنی الگ ہو جانا۔ توبہ کا مطلب اپنے گناہوں سے چھُٹکارا جیسے کہ ایک مریض عورت اور مرد ایک لعنت، اور کسی غلبے سے رہائی پاتا ہے۔

"یوحنا بپتسمہ دنیے کے لئے بیابان میں آیا تاکہ اور توبہ اور گناہوں سے معافی کی منادی کرے۔ اور وہ پورے یہودیہ اور یروشیلم میں گیا۔ اور سب نے اس سے بپتسمہ پایا اور گناہوں کی معافی حاصل کی۔ یوحنا اوُنٹ کے بالوں سے اپنے آپ کو ڈاھنپتا اور شیر کی کھال کا کمر بند پہنتا۔ وہ جنگلی ٹڈیاں کھاتا اور شہد کھاتا تھا۔ وہ منادی کرتا اور کہتا میرے بعد جو آنے والا ہے میں اس کی جُوتیوں کے تسمے کھولنے کے بھی قابل نہیں۔ میں آپ سب کو پانی سے بپتسمہ دیتا ہوں لیکن وہ تم سب کو روُح القدس سے بپتسمہ دے گا۔" آمین

یوحنا نے اسرائیلی قوم کو بلُایا کہ ائیں اور توبہ کریں۔ اور سارا ہجوں جس نے سُنا بشمُول، فریسی، سدوسیی، اور کاہن اور یہودیوں کی تمام رہنما۔ اسرائیل کے تمام لوگ اور رہنما ایئں اور گناہوں سے توبہ کریں۔

متی 6:3 ، یوحنا 19:1

یوحنا کی منادی اور کام یسوع مسیح کے آنے کے بارے میں بتاتی ہے۔ 

یسوع مسیح ہی تھا جس نے خدا کی بادشاہی کے بارے میں خوشخبری دی۔

یوحنا کے بپتسمہ نے اس کے آنے کے بارے میں دلوں کو تیار کیا۔ یوحنا بپتسمہ دینے والے نے تین چیزوں کے بارے میں بتایا۔

1۔ شاید  2۔ قابل  3۔ موڈ     مرقس 3: 22-30 

 یوحنا نے بتایا کہ میں اس کے جو میرے بعد آنے والا ہے۔ میں اس کی جوُتیوں کے تسمے کھلونے کے بھی قابل نہیں۔ پہلے صدی میں عام طور پر غلاموں سے جوُت کے تسمے بند کرنے یا کھولنے کو رواج تھا۔

پاک روُح کا بپتسمہ Baptism of the Spirit

یوحنا کا بپتسمہ ایک تیاری تھی بلکہ وہ آخر نہیں تھا۔اس نے گناہ گاروں کو پانی سے بپتسمہ دیا۔ لیکن مسیحا ان سب کو روُح القدس سے بپتسمہ داے گا۔  پاک روُح کا تحفہ آخری دنوں کی توقع تھی۔جو خدا باپ کا وعدہ تھا اور ابراھام کی برکت تھی۔ یہ خدا کے لوگوں کے لئے نئے عہد کا آغاز تھا۔ اعمال 2: 39-30 ، گلتیوں 14:2 ، یسعیاہ 3:44 ، حزکیل 36: 26-27

انجیل میں لکھا ہے کہ یسوع نے پاک روح کے بپتسمے دیئے۔ اس کے بپتسمے نے نئی علامتیں ظاہر کیں۔ اس کے روُح کے بپتسمے یوحنا کے بپتسموں سے زیادہ قوت بخش تھے۔ 

یوحنا نے مسیحا کے آنے کے لئے راہ تیار کی، یسوع مسیح کی بادشاہت کے لئے جو کہ یسوع ناصری تھا۔وہ اپنے لوگوں کو روُح القدس اورآگ  سے بپتسمہ دے گا۔

آصف کلیم جمیل پاکستان  

Translated by: Asif Kaleem Jamil

Street No9 House No 3787 P-82

Barkatpura Faisalabad 38090

Pakistan  92 306 713000964 

Asifkal08@gmail.com 

[PDF Copy]

موازنہ کریں:

  • The Forerunner - (John the Baptist prepared the way for the Messiah, the herald of the Good News of the Kingdom of God – Mark 1:4-8)


Comments

POPULAR POSTS

Héritiers de l'Alliance

New Covenant in the Spirit