آسمان کا کھُل جانا - Rend the Heavens

 یسوع مسیح کا زکر سب سے پہلے مرقس کی انجیل میں ملتا ہے۔ جب یوحنا اس کو دریائے یردن میں بپتسمہ دیتا ہے۔ وہ خدا کا خادم ہے اور پاک روُح سے مسح کیا ہوا ہے۔ جو کہ عوام کی توقعات کے موافق نہیں ہے۔ یوحنا لوگوں کو بپتسمہ دے رہا تھا جس میں یسوع ناصری بھی شامل تھا۔ مرقس کی کتاب ان تمام کہی ہوئی باتوں اور واقعات پر زور دیتی ہے۔ جس میں یسوع کا بپتسمہ، آسمان کا کھُل جانا، الہی آواز اور پاک روُح کا کبوتر کی شکل میں ظاہر ہونا۔

مرقس کی کتاب 1: 9-11 

" اس وقت یسوع گلیل کے شہر ناصرت سے آیا اور یوحنا نے اُسے دریائے یردن میں بپتسمہ دیا۔ جب یسوع پانی سے باہر نکل رہا تھاتو اُس نے دیکھا کہ آسمان کھُل گیا ہے اور پاک روُح کبوتر کی شکل میں اُس اُتررہا ہے۔ساتھ ہی آسمان یہ آواز آئی کہ تُومیرا پیارابیٹا ہے۔میں تجھ سے بہت خوش ہوں۔"

  یونانی لفظ جس کا مطلب کھُل جانا، پھٹ جاناRent ausender “schizo

آسمان کھول دیا-unsplash پر فرینک mckenna کی طرف سے تصویر
[آسمان کھول دیا-unsplash پر فرینک mckenna کی طرف سے تصویر]

یہ ایک تصویر کا عکس طاہر کرتی ہے۔ مرقس کی کتاب میں ایک مرتبہ پھر اس کا زکر ملتا ہے جب ہیکل کا پردہ پھٹ جاتاہے اور دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتا ہے اور یسوع جان دے دیتا ہے۔ایک مرتبہ پھر یسوع مسیح پر آسمان کا کُھل جاتا ہے اسی طرح سے جب وحی کا نزول ہوتا ہے اور رومنز نے یسوع کا خدا کے بیٹے کی صورت میں شناخت کیا۔ ہیکل کے دروازے کا پھٹنا آسمانوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔ یہ اس کائنات کی اہیمت کی طرف اشارہ ہے جب یسوع دریائے یردن کے کنارے پر پہنچتا ہے۔ اس وقت سے خدا کی بادشاہت تمام انسانوں کے لئے کھل گئی ہے۔ جنھوں نےخداوند یسوع مسیح کے پیغام کو سمجھا اوراپنایا ہے۔ ایسے ہی خداوند کی موجودگی تک سب کی پہنچ ہے۔

اب الہی موجودگی یروشیلیم میں ہیکل تک محدود نہیں رہے گی۔ اور ایک نسل یا قوم تک محدود نہیں رہے گی۔ اس جہاں کا خالق یسوع مسیح کی شکل میں ایک آدمی جو کہ چھوٹے سے ناصرت کے گاؤں سے ہے دیکھا جا سکے گا۔یہ تمام تفصیل جیسا کہ یسعیاہ کی کتاب میں اسرایئل کے خدا کی بازگشت پہلے سے ہی بیان ہے۔ اور تُو آسمان کو کھول دے گا، تو نیچے آئے گا اور پہاڑ تیری موجودگی سے لرز جائیں گے۔ اور قومیں بھی کانپ اُٹھیں گی۔ یسعیاہ 1:64 

یسعیاہ کی پیشین گوئی پوری ہوئی جب خدا نے آسمان کو کھول دیا، اور اپنے پیارے بیٹے کو پاک روُح سے مسح کیا اور اپنا مشن پورا کیا۔ یہ صرف ہیہودیہ کی پہاڑیاں ہی نہیں لرزی تھیں، بلکہ انسانوں کے دل جنھوں نے اس کے الفاظ سنے تھے وہ بھی لرز اٹُھے۔

اس کی آواز The Voice

یسوع نے آواز سنی جو اس کو پیارا بیٹا کہ رہی تھی۔ اس طرح کی ایک جیسی آواز مرقس کی انجیل میں سنی جا سکتی ہے جو یسوع کی تبدیلیِ صورت کا اعلان ہے۔آسمان سے جو آواز آتی ہے، وہ پرانے عہد نامے کے حوالوں کو ملاتی ہے۔ اور یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا شناخت کرتی ہے۔ جو اپنے باپ کا وعدہ پورا کرنے کے لئے آیا۔

زبور 7:2 " میں خداوند کے فرمان کا اعلان کروں گا۔اس نے  سےکہا: تُو میرا بیٹاہے: آج تو مجھ سے پیدا ہوا ہے۔

یسعیاہ 1:42 دیکھومیرا خادم جسے میں سنبھالتا ہوں، میرا برگزیدہ جس سے میرا دل خُوش ہے۔ میں اپنی روُح اس پر ڈالوں گا اور وہ تمام قوموں کی عدالت کرے گا۔"

دونوں پیسن گوئیاں مسیحا کی طرف سے تھیں۔ دونوں کو اکٹھا کریں تومرقس کی انجیل نے  یسوع کی شناخت اور اس کے مشن کا اظہار کیا۔

وہ خدا کا بیٹا تھا اور خادم جس نے تکلیفیں اور اذیتیں سہیں۔ غیر منصفانہ تکالیف ہی اس کی منادی اور ولدیت کی خصوصیات ہیں۔ روُالقُدوس کا نزول کا مطلب کہ وہ پوری طرح سے لیس کیا گیا تھا کہ وہ خدا کی بادشاہی کا اعلان کرے۔

آسمان سے آواز نے تصدیق کی تھی کہ وہ الہی مشن کے لئے مختص کیا گیا تھا۔ اس لئے نہیں کہ وہ کون تھا۔بلکہ اس لئے کہ اس کو یوحنا سے بپتسمہ دلوانا۔ اس کے باپ کی وفاداری اور کلام کے مطابق۔ یسوع کی خدمت کا آغاز آسمان کے کھل جانے اور کلام کی تکمیل سے ہوتا ہے اور روُح القدس اس پر نازل ہوا۔ اگرچہ اس کے ہم عصر اس کے مشن کو سمجھے ہیں یا نہیں۔ وہ سب سے زیادہ عرصہ تک رہنے والا اسرئیل مسیحا تھا جس نے لوگوں کو گناہ سے بچایا۔ خدا کی بادشاہی قائم۔ اور قوموں کا چرواہا ٹھہرا۔ ان سب سے زیادہ، اس نے اپنا مشن اور مسیحا کا کردار تکالیف اور ایک خدا کے خادم ، جس کی اس کے ہم عصر امید نہیں رکھتے تھے۔ حقیقت اس ک انکاراور تمام مقبول توقعات اور خواہشات۔  

آصف کلیم جمیل پاکستان

Translated by: Asif Kaleem Jamil

Street No9 House No 3787 P-82

Barkatpura Faisalabad 38090

Pakistan  92 306 713000964 

Asifkal08@gmail.com 

[PDF Copy]

موازنہ کریں:

  • Salvation for All - (The Good News announced by Jesus of Nazareth offers salvation and life to men and women of every nation and people)


Comments

POPULAR POSTS

Héritiers de l'Alliance

New Covenant in the Spirit