Opposition and Fulfillment مخالفت اور تکمیل
یوحنا کی گرفتاری کے بعد یسوع مسیح نے منادی کا اعلان کر دیا۔ اس کی خدمت کی مخالفت کی پیسن گوئی کی۔
یوحنا کی گرفتارے کے بعد یسوع مسیح نے گلیلی میں خدا کی
بادشاہت کی خوشخبری کا اعلان کر دیا۔ خدمت کے آغاز سے مخالفت کی پیشین گوئی کی
گئی۔ اس کی کوششوں کے خلاف مزاحمت، اس کی گرفتاری، مقدمے کی سماعت اور پھانسی کی
سزا پر ختم ہو جائے گی۔ اس کا پیغام سے تکمیل کی لیکن مخالفت بھی ہوئی۔ پرُانے
نبیوں کی نہیں بلکہ اس کا کام یروشیلم میں ہی شروع نہیں ہوا بلکہ آختتام پزیر ہوا۔
متی 13:4
[طوفان کے بادل-Unsplash پر جان فولر کی تصویر] |
اس کے بارے میں یقین نہ ہوتے ہوئے بھی یسوع کو پورے جزبے کے
ساتھ جواب دیا۔ اس کو سننے کے لئے ہجوم اکٹھے ہوے۔ ہیکل سے وابستہ مذہبی رہنما اس
کی تعلیم سے ناراض تھے۔ اس کے اچھے کاموں سے اور خدمت کے طریقہ کار سے خوش نہیں
تھے۔ یسوع مسیح نہ تو فریسی تھا اور نہ ہی اچھا لکھنے والا۔ وہ مذہبی رہنماؤں کی
جماعت کا رکن بھی نہیں تھا۔ اس کا ہیکل کے ساتھ کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ اس نے
گلیل کی عبادت گاہوں میں خدمت کی۔ اور خداوند کی قربت کا اعلان کیا۔ اس نے سب کو
حیران کیا جنھوں نے اس کو سنا۔
مرقس 1: 14-15
یوحنا کے جیل میں ڈالے جانے کے بعد یسوع گلیل مین آیا اور خدا کی بادشاہی کی خوُشخبری سنُانے لگا کہ وقت پوُرا ہو گیا ہے۔ اور خدا کی
بادشاہی نزدیک ہے۔ توبہ کرو اور اس کی خوشخبری پر ایمان لاؤ۔
اس نے شاگردوں کو حکم دیا کہ اپنا گھر بار، کام کاروبار
چھوڑ کر اس کے پیچھے ہو لیں۔ یسوع کو شیطان اور بیماریوں پر اختیار دیا گیا ہے۔ وہ
کوڑیوں کو چھُو کر شفا دیتا ہے۔اور سب کو بیماریوں سے چھُڑاتا ہے۔ توبہ کا وقت
آگیا ہے اور خوشخبری پر ایمان لاؤ۔ اس کا مشن تب شروع ہوا جب ہیرودیس نے یوحنا
بپتسمہ دینے والے کو گرفتار کیا۔ متی کی انجیل مسیح کی گلیل میں آمد کو
یسعیاہ نبی کی کتاب میں بیان سے منسوب کرتی ہے۔ یسوع مسیح کی خدمت کا آغاز تکمیل کا ایک جامع
اور مضبوط پیغام ہے۔
متی 4:15 " زبلون اور نفتالی کے علاقے جیھل کی اس طرف
یردن کے اس پار اور گلیل کا وہ علاقہ جس میں غیر یہودی بستے تھے۔
یسعیاہ 9: 1-2
"پچھلے دنوں میں اس نے زبولون اور نفتالی کے علاقوں کو سر کیا۔ لیکن مستقبل
میں وہ غیر قوموں کے گلیل کو جہاں سے سمندر کو شاہراہ نکلتی ہے اور دریائے یردن کے
کناروں کے علاقوں کو سرفراز کرے گا۔
جولوگ تاریکی میں رہتے تھے
انہوں نے بڑی روشنی دیکھی۔ موت کے سایہ کے ملک میں بسنے والوں پر ایک نوُر
چمکا۔
مرقس کی کتاب میں ایک یونانی لفظ جس کی مذہبی حوالے سے خاص
اہمیت ہے۔ "پہنچا دیا" کا ترجمہ کیا گیا ہے۔
مرقس رسول اس کا اطلاق بار بار "حوالے کرنا" پر
کرتا ہے۔ مذہبی اور سرکاری حکمران یسوع کو بدسلوکی کے لئے وفا دار رہنا اور دھوکے سے یسوع کو ان
کے ہاتھوں میں دینا جنھوں نے اسُے بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
یوحنا بپتسمہ دینے والے کو بھی گرفتاری کے بعد حوالے کیا
گیا ، جیسا کہ وہ خدا کے منصوبہ کے مطابق تھا۔
یسعیاہ کی کتاب میں یسوع میسح کے دُکھ تکالیف دوسروں کے گناہوں کی خاطر ہولناک حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
مرقس 31:9 "کیونکہ اسُے اپنے شاگردوں کو تعلیم دینے کے
لئے فرصت کی ضرورت تھی۔ جب وہ انھیں بتانے لگا
کہ ابنِ آدم لوگوں کے حوالہ کیا جائے گا۔ اور وہ اسے مار ڈالیں گے۔ لیکن وہ
اپنی موت کے تین دن بعد پھر زندہ ہو جائے گا۔ توشاگرد یسوع کا مطلب نہ سمجھ سکے
اور اس سے پوچھتے بھی ڈرتے تھے۔
اس کی روُح موت کے حوالے کر دی گئی اور اسُے مجُرموں میں
شمار کیا گیا۔
مرقس کی انجیل اس بارے میں ایک تعلق بیان کرتی ہے یسوع میسح
کی خدمت اور مشن کا آغاز یوحنا کے بپتسمہ سے ہوتا ہے۔یوحنا کے بپتسمہ سے یسوع کے
لئے راہ تیار کی۔ یوحنا کی گرفتاری سے انجیل کی منادی کے اعلان سے ہی مخالفت شروع
ہو گئی تھی۔ یوحنا جنگلوں اور بیابانوں کی طرف گیا اور توبہ کے لئے بپتسمہ کا
انتظام کیا۔ اسی طرح سے یسوع مسیح گنجان آباد علاقوں کی طرف گیا اور انجیل کی
خوشخبری سنائی اور جنھوں نے سُنا اور برکت پائی۔ مذہبی اور سرکاری حکام نے دونوں
خدا کے خادموں کی مخالفت کی۔
مشِن کی تکمیل کا وقت Time of Fulfillment
یسوع نے اعلان کیا کہ مقررہ وقت میں کام تکمیل کو پہنچا۔ یونانی لفظ "کائروز" کامطلب موسم، وقت یا مناسب وقت۔
دانی ایل 12: 4-"لیکن تو اے دانی ایل اسُ طومار کے الفاظ کو زمانہ کے آخر تک بند کر کے مہر لگا ۔ کئی لوگ اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے ادھر ادھُر تفتیش اور تحقیق کرتے ہیں۔
9 اس نے جواب دیا ۔ اے دانی ایل تو اپی راہ لے کیونکہ یہ باتیں آخری زمانہ تک کے لئے بند کر دی گئی ہیں۔ اور ان پر مہر لگا دی گئی ہے۔
جب یسوع مسیح گلیل میں داخل ہوا تہ آخری وقت آ چُکا تھا۔
آکری دنوں کا اور تکمیل کا وقت شروع ہو چکا تھا۔ اس کی شخصی بادشاہت اور خدمت کا
وعدہ کا وقت آ پہنچا تھا۔ اس لئے دنیا کی تمام قوتیں یسوع کی مخالفت میں کھڑی ہو
گئیں۔ اس کا پیغام تمام روئے زمین کے لئے خوشخبری تھا۔ دان ایل 2: 44-45 ، دانیال 13:7 ، 27:7
خدا کی بادشاہت کا مطلب اس کی حاکمیت اور خُود مختاری کو
ظاہر کرتی ہے۔ یونانی لفظ "ڈمینین" کا مطلب بادشاہت جو کہ دائرہ اور راج
کو ظاہر کرتی ہے۔ یسوع مسیح نے خدا کی بادشاہت کا لفظ استعمال کیا یعنی اس کے بیٹے
کی بادشاہت۔ دانی ایل کی کتاب میں سے اس کا حوالہ ملتا ہے۔ کہ انسان کے بیٹے کو
جلال اور بادشاہت عطا کی گئی، تاکہ تمام قومیں، اور زبانیں اس کی خدمت کریں۔ دانی
ایل 14:7
یسوع میسح کے پیغام کو ہمیں انفرادی طور پر کس طرح جواب دینا چاہئے؟
پہلے یسوع نے مرد اور خواتین کو انجیل کو خوشخبری کے لئے
بُلایا، پھر ان کو خدا کی بادشاہی پر یقین کرنے کو کہا۔ جس طرح یوحنا نے بادشاہی
کی قربت کا اعلان کیا۔ یوحنا کی منادی نے توبہ، ایمان اور اپنی زندگی کو نئے سرے
سے تبدیل کرنے پر زور دیا۔
خدا کی بادشاہی کا اعلان بہت ساروں کے لئے خوشخبری تھی۔ اور
آنے والے فیصلو ں کی طرف اشارہ تھا۔ یسوع مسیح نے روُح القدس اور آگ سے بپتسمہ
دیا۔ ہر کا ذاتی فعل ہے کہ وہ یسوع مسیح کے پیغام کو کیسے قبول کرتا ہے۔ خدا کی
بادشاہت میں داخلے کے لئے ایمان اور توبہ کی ضرورت ہے۔
توبہ کا مطلب اپنے آپ کو تبدیل کرنا یا کسی کام سے پیچھے
ہٹنا یا مڑنا ہے۔ ایمان کا مطلب کسی کام کی طرف اپنے آپ کو راغب کرنا۔ انجیل میں
ایمان اور جس نے بادشاہت کا اعلان کیا اور سب کے لئے خوشخبری کا اعلان کیا اور سب
کے جو سن سکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں۔
آصف کلیم جمیل پاکستان
موازنہ کریں:
- اThe Gospel Message انجیل کا پیغام - {پی ڈی ایف} - (یسوع نے اپنے شاگردوں کو طلب کر کےکہا دنیا کے ہر آبادی والے علاقوں اور جگہوں پراس کی بادشاہت کی خوشخبری کی بشارت دو۔)
مسیح آتا ہے Messiah Arrives - {پی ڈی ایف} - ("خدا کی بادشاہی مسیح کے دور میں آتی ہے جس کا آغاز دریائے یردن میں بپتسمہ سے ہوا" مرقس 1: 1-3)
- Opposition and Fulfillment - {PDF} - (Jesus began to proclaim the Gospel following the arrest of John, which represented the opposition that came to plague his ministry – Mark 1:14-15)
Comments
Post a Comment